ابنا: کوئٹہ آج ایک مرتبہ پھریزیدی ٹولے نے شیعہ مومنین پرفائرنگ کردی جسکے نتیجے میں 7 شیعہ مومنین شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ واقعے میں شہید ہونے والوں کوہزارہ ٹاؤن کی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔
اس موقع پر شیعہ غم سے نڈھال صوبائی حکومت اورانتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے ۔ دریں اثناء خواتین کی بڑی تعداد نے بھی احتجاجی ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اوربینرزاُٹھائے تھے جس پرحکومت پاکستان اورانتظامیہ کیخلاف نعرے درج تھے ۔
.......
/169